ایل ایم ون کی منظوری دے دی گئی، عاصم سلیم باجوہ

0
74

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلات و نشریات  اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) لیفٹنٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایل ایم ون منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایک بیان میں معاون خصوصی برائے اطلات و نشریات کا کہنا تھا کہ پشاور سے کراچی تک منصوبے میں 1872 کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن شامل ہے پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنا بھی منصوبے میں شامل ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں