گورنر سندھ سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

0
61

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور صوبہ سندھ کے حوالے سے سی پیک منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ دھابیجی خصوصی معاشی زون پر کام کی رفتار کو مذید تیز کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں