خیبرپختونخوا میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 244 نئے کیسز سامنے آگئے

0
103

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 956ہوگئ ہے۔ محمکہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ صوبے بھر میں کورونا سے  جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 209ہوگئ اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 45افراد صحت یاب ہوئےہیں۔ مجموعی طور پرخیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 984ہوگی اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور میں 4 افراد جانبحق ہوئے ہیں۔ پشاور میں اب تک کورونا کی وجہ سے مرنے والوں کی۔تعداد 129 ہوگئی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں