وزیراعلی پنجاب سمیت اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار

اسلام آباد: زرائع کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعلی پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار کرلی۔ زرائع کے مطابق اس وقت مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عدم اعتماد کے لئے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے جبکہ ‏‎خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کے 29 ارکان کا فارورڈ بلاک تیار … Continue reading وزیراعلی پنجاب سمیت اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار