تحریک انصاف سندھ کے رہنمائوں نے اسٹیل ملز ملازمین کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما کو وعدے یاد دلائے تو جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی۔ تحریک انصاف کی مزدور دشمنی اسٹیل مل مزدوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ ایف آئی آر میں اکبر ناریجو، سلیم، شوکت حسین کورائی اور نامعلوم شخص کو نامزد کیا ہے۔ اسٹیل مل کے ملازمین نے … Continue reading تحریک انصاف سندھ کے رہنمائوں نے اسٹیل ملز ملازمین کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی