بھمالہ اسٹوپہ خیبر پختونخواہ میں واقع تمام اسٹوپہ سے منفرد مقام رکھتا ہے، سنتھیا رچی

0
70

خان پور: خیبر پختونخواہ کے  خوبصورت علاقے بھمالہ میں بدھ مت تہذیب، بھمالہ گندھارا تہذیب میں آثار قدیمہ کا ایک سب سے اہم مقام ہے معروف امریکی فلم میکر اور صحافی سنتھیا رچی کی بھمالہ اسٹوپہ آمد ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا کی جانب سے بھمالہ پر ڈاکو مینٹری فلم بنائی گئی۔

معروف امریکی فلم میکر اور صحافی سنتھیا رچی کا کہنا تھا کے بھمالہ اسٹوپہ خیبر پختونخواہ میں واقع تمام اسٹوپہ سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں واقع تمام  آرکیالوجی سائیڈ کا دورہ کیا مجھے ڈائریکٹر آرکیالوجی پشاور ڈاکٹر عبدالصمد اور انکی ٹیم نے بہت سپورٹ کیا جس پر شکر گزار ہوں مزید کہا گیا کے ڈاکٹر عبدالصمد نے جس طرح مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کیے وہ ماضی میں نہیں کیے گئے یہی بات ہے کے اب مذہبی سیاحت کو فروغ مل رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں