نیب چیئرمین کا مونس الٰہی اور پشاور بی آر ٹی انکوائری رپورٹ 15 ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

0
65

اسلام آباد: نیب چیئرمین آفتاب سلطان نے پبلک آکائونٹس کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایکشن لیتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور کرپشن میں ملوث مونس الٰہی کے خلاف نیب کے کیسز بند ہونے کی وجوہات معلوم کرتے ہوئے کس کے کہنے پر بند ہوئے تفصیلات طلب کرلیں اور پشاور بی آر ٹی کی انکوائری رپورٹ 15 ستمبر تک پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں