لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، نامزد وزیر کا بھائی ہلاک

لاہور: شہر لاہور میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں مخالف کی فائرنگ سے بھائی ہلاک ہوگیا۔ تقریب میں شریک وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکے سکیورٹی عملے  نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ڈیفنس سی کے علاقے فیز 7 میں ایک فارم ہاؤس … Continue reading لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، نامزد وزیر کا بھائی ہلاک