آپ کے آنے کی ضرورت نہیں’ لیگی ارکان اسمبلی کو منصوبوں کی تقریبات میں نہ بلانے کا فیصلہ

0
15

اسلام آباد: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ یا وزیر ٹرانسپورٹ ہیں اور شہر اقتدار سے کامیاب قرار دیے گئے حکومتی جماعت مسلم لیگ نواز کے ایم این ایز کو حکومتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں بھی نہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد سے ن لیگی ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شہر میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مانگی تو جواب دیا گیا ‘آپ کے آنے کی ضرورت نہیں’ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں