کراچی: تحریک لبیک کا عدالت کو پیغام دیتے عمران خان کی طرف سے آئین کو لپیٹنے کا الزام اور اس عمل کے خلاف فیض آباد دھرنے قسم کا احتجاج کرنے کا عندیہ دے دیا۔
تحریک لبیک پاکستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قادیانیوں کے ایجنڈے کو لے کر چل رہے ہیں اور ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ تحریک لبیک پاکستان آئین پاکستان پر مکمل یقین رکھتی ہے اور ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہے لیکن آئین پاکستان پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔