اسلام آباد: رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ اپوزیشن لیڈر کیلئے بی اے پی سے ووٹ لینے کا فیصلہ بلاول نے کیا تھا۔ دلاور کی سربراہی میں بی اے پی کے 4 ارکان نے بلاول بھٹو سے رابطہ کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں چیئرمین سینیٹ یا اپوزیشن لیڈر کی نشست کیلئےدلچپسی نہیں رکھتا تھا اور سینیٹ میں عہدے کیلیے فیصلہ بلاول نے کیا تھا۔