ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں انا، اختیارات، اصولوں اور قانون عملداری کی جنگ، انہونا فیصلہ

کراچی (مدثر غفور) ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں دو اعلیٰ افسران کے درمیان جاری اختیارات، انا، اصولوں، قانون پر عمل درآمد کرنے اور سرد مہری کی جنگ عروج پر پہنچ گئی اور ادارے میں کام شدید متاثر ہونے سے کئی کیسز زیر التوا ہونے شروع ہوچکے ہیں۔ کراچی سرکل میں افسران پریشانی کا … Continue reading ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں انا، اختیارات، اصولوں اور قانون عملداری کی جنگ، انہونا فیصلہ