پی ٹی آئی کا سندھ حقوق ناکام، کارکنان سے زیادہ پولیس کی تعداد تھی

کراچی: پی ٹی آئی کا سندھ حقوق قافلہ اسٹیل ٹائون پہنچ گیا لیکن تحریک انصاف کے کارکنان سے زیادہ پولیس کی تعداد تھی۔ سندھ حقوق مارچ کراچی کے حدود میں داخل ہوا تو رہنمائوں کی صرف گاڑیاں تاہم چند بسیں کراچی سے لنک روڈ استقبال کیلئے پہنچائی گئیں تاکہ قافلہ میں کارکنان کی تعداد زیادہ … Continue reading پی ٹی آئی کا سندھ حقوق ناکام، کارکنان سے زیادہ پولیس کی تعداد تھی