جامعہ کراچی، بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان

0
46

کراچی: ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں 1461 طلبہ شریک ہوئے 314 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 1147 طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیابی کا تناسب 21.49 فیصدرہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں