وزیراعلیٰ سندھ کی ملیر کے آچر سالار گاؤں میں مقتول ناظم جوکھیو کے گھر آمد، تعِزیت دعا کی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملیر کے آچر سالار گاؤں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزرا، سعید غنی، امتیاز شیخ، ساجد جوکھیو، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا سے ملاقات اور تعزیت کرتے ہوئے … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کی ملیر کے آچر سالار گاؤں میں مقتول ناظم جوکھیو کے گھر آمد، تعِزیت دعا کی