پاکستان کوسٹ گارڈزکا یکجہتی کشمیر کشتی ریلی کا انعقاد

0
93

             کراچی: یکجہتیء کشمیر کے حو الے سے پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ کیماڑی کے زیر اہتمام منوڑہ سے لیکر کیماڑی تک کشتی ریلی کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں 30 سے زائد کشتیوں نے حصہ لیا۔ ریلی میں بہت جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔

شرکاء نے قومی اور آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھارکھے تھے اور بھارتی ظلم و جبر کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا اور آرٹیکل 370 کی جبری تنسیخ اور آرٹیکل 35 اے کے جبری نفاذ کی بھر پور مذمت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں