ایم پی اے ساجد جوکھیو کی نااہلی کیلئے سماعت 17 اگست کو مقرر

کراچی: ملیر پی ایس 87 سے رکن سندھ اسمبلی محمد ساجد جوکھیو کی سندھ اسمبلی سے نااہلی کیلئے سماعت 17 اگست کو سندھ ہائی کورٹ میں ہوگی۔ ایم پی اے ساجد جوکھیو کے خلاف وکیل شاھ زمان جونیجو کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پیٹیشن داخل کروائی گئی ہے جبکہ ایم پی اے … Continue reading ایم پی اے ساجد جوکھیو کی نااہلی کیلئے سماعت 17 اگست کو مقرر