پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، معید یوسف

0
35

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے یوم استحصال کے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

نقشہ آغاز ہے، کشمیر کی بھارت سے آزادی اختتام ہے اور دنیا کو احساس ہو گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے۔ دنیا اب خاموش رہنے کی متحمل نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں