جماعت اسلامی کراچی کا کے الیکٹرک کے خلاف مظاہروں، دھرنوں کا اعلان

0
45

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کے خلاف پیر سے مظاہروں، دھرنوں کا اعلان کر دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں پر اوور بلنگ، لوڈ شیڈنگ اور مختلف بھتہ نما ٹیکس لگا کر عوام کا دیوالیہ نکال لیا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی نے کے الیکٹرک کے مظالم کے خلاف پیر سے دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ جب تک کے الیکٹرک راہ راست پر نہیں آتی ہمارے دھرنے اور احتجاج جاری رہے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں