فراڈیوں کا موبائل فون پر دھوکہ دینے کا نیا طریقہ

کراچی: موبائل فون پر نوسربازی، فراڈ اور بینک ڈیٹا چوری کرنے کا سلسلہ اب بھی زور شور سے جاری ہے۔ نوسرباز اور فراڈیے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں۔ ماضی میں بینک کا نمائندہ بن کر، زمین میں پوشیدہ سونا نکلنے اور اس میں شراکت داری، موبائل کمپنی کا نمائندہ بن کر، تھانے سے تعلق … Continue reading فراڈیوں کا موبائل فون پر دھوکہ دینے کا نیا طریقہ