سینئر ادکار مسعود اختر انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - March 5, 2022 0 176 لاہور: سینئر ادکار مسعود اختر انتقال کرگئے۔ اداکار پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور اتفاق ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ مسعود اختر نے ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے۔ مسعود اختر کو 14 اگست 2015 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ملا تھا۔