وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ قانون اور مشیرِ داخلہ و احتساب کی ملاقات

0
98

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم اور مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کی ملاقات۔ملاقات میں اہم قانونی و آئینی امور، مسائل کے حل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔

کوٹس میں کیسز کو جلد منتقی انجام تک پہنچانے کو یقینی بنانے پر حکمتِ عملی سے وزیرِ اعظم کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

مزید فروغ نسیم نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ قانون کی کارکردگی کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزارت کو ملنے والے 99.5 فی صد کیسسز نمٹا دئے گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد 100 سے زائد کیسز کو نمٹایا جا رہا ہے جس کو وزیرِ اعظم نے قابل ستائش قرار دیا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں