انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کا 12 گھنٹے بعد ناظم جوکھیو قتل کا نوٹس، قتل میں ملوث جام اویس جوکھیو کو گرفتار کرنے کی ہدایت

کراچی: قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 12 گھنٹے کے بعد ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ناظم جوکھیو کے بہیمانہ تشدد کے بعد قتل میں ملوث سردار جام اویس بجار خان جوکھیو سمیت تمام … Continue reading انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کا 12 گھنٹے بعد ناظم جوکھیو قتل کا نوٹس، قتل میں ملوث جام اویس جوکھیو کو گرفتار کرنے کی ہدایت