آسان طواف کی خاطر عازمین سے تعاون و ہدایات پر عمل درآمد کی اپیل

0
97

جدہ: سعوی وزارت حج و عمرہ نے زائرین اور عمرہ عازمین سے کہا ہے کہ وہ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ طواف کا بابرکت عمل تمام زائرین کے لیے آسان ہو۔

وزارت حج وعمرہ نے مزید کہا کہ زائرین کو اچانک رک جانے اور ٹریفک میں رکاوٹ سے بچنے کا عزم کرنا چاہیے اور داخلی اور خارجی راستوں کوخالی چھوڑنا چاہیے تاکہ تمام زائرین کے لیے طواف آسان ہو۔ طواف کی دو رکعت نفل نماز مسجد حرام میں کہیں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں