قائد اعظم پوٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

0
178

اسلام آباد: قائد اعظم پوٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا معاملہ، تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ شہری راشد ملک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ لڑکے لڑکی نے قائد اعظم کے پوٹریٹ کے سامنے نیم برہنہ تصاویر بنائیں۔

جبکہ سوشل میڈیا میں ‏اسلام آباد میں سرعام بے ہودگی اور بے شرمی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور امید ہے اس گندے کھیل کے پیچھے چھپے کرداروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں