سی ڈی ڈی نے فاروق ستار کو طلب کرلیا

0
44

کراچی: سی ڈی ڈی نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کو طلب کرلیا ہے

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کے مطابق گذشتہ ہفتے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار دہشتگرد نے را کے لئے کام کرنے کا اعتراف کیا تھا اور دہشتگرد نے رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار سے اپنا تعلق ظاہر کیا۔ فاروق ستار کی طلبی کا نوٹس ان کے گھر اور مقامی ہوٹل بھیج دیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے حیدرآباد سے تین دہشتگرد گرفتار کئے گئے اور  عمران نامی دہشتگرد فاروق ستار کا سابق کوآرڈینیٹر رہ چکا ہے۔ فاوق ستار کو کل دوپہر میں سی ٹی ڈی ہیڈ آفس طلب کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں