وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

0
80

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ممبران قومی اسمبلی سردار اسرار خان ترین، خالد مگسی، سینیٹرز انوارالحق، احمد خان اور تاج آفریدی بھی شریک تھے ۔

صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال، خصوصا کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات، صوبہ بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر گفتگو ۔

وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی سماجی و معاشی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہےجس کے لئے صوبائی حکومت کو ہر ممکنہ تعاون فراہم کیا جائے گا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں