سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولز 15 روز کیلئے بند

0
110

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا ٹویٹ، 8ویں جماعت تک 6 اپریل سے 15روز کیلئے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خ۔ سعید غنی بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک ودیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتاہے۔ سعید غنی محکمہ تعلیم سندھ نےفیصلہ کورونا کی صورتحال کے پیش

نظر کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے کرونا صورت حال کے پیش نظر بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز میں آٹھویں جماعت تک 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے بند
فزیکل کلاسز معطل رہیں گی تاہم بچوں کو تعلیم آن لائن ،ہوم ورک دیگر زرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں