تحریک انصاف سندھ کے منحرف اراکین کو اظہار وجوہ نوٹس جاری

0
118

کراچی: تحریک انصاف سندھ کے 2 منحرف اراکین کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردیئے۔ نوٹسسز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی برائے اکاونٹبلٹی اینڈ ڈسیپلن نے جاری کئے ہیں۔

شہریار شر اور اسلم ابڑو کو نیوز کانفرنس میں پارٹی قیادت پر الزامات عائد کیے ہیں۔ نوٹس میں دونوں اراکین کے ویڈیو بیانات پارٹی پالیسی  آئین کی خلاف ورزی ہے۔  اراکین کو نوٹس کا جواب دینے کیلئے 7 روز کی مہلت دی ہے اور معاملے کو مزید کاروائی کیلئے سندھ ریجن کے سپرد کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں