مسلم لیگ نواز کا جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

لاہور: ‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دے دیا، جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ ‏پینڈورا پیپرز میں عمران صاحب حکومت کی بدنامی سے توجہ ہٹانے کے لئے جنید … Continue reading مسلم لیگ نواز کا جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان