بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈائون میں توسیع By دی پاکستان اردو - August 3, 2020 0 44 کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں15 روزکی توسیع کردی گئی۔ تجارتی مراکز صبح 9 سے رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ جمعہ کو تمام کاروبار بند رہیں گے۔