کوئٹہ: محنت و افرادی قوت بلوچستان سائرہ عطاء بلوچ نے حب کا دورہ کیا۔
سوشل سکیورٹی ہسپتال میں پندرہ کرڑو کی کرپشن کی تحقیقات کےلیے کمٹی قائم کردی اور سوشل سکیورٹی ہسپتال حب سے ہاشوانی ہسپتال کراچی بھوگس ریفر لیٹر جاری کرنے کی تحقیقات کا اعلان کردیا۔
مزید ریفر لیٹر جاری کرنے پرسختی سے پابندی ، سوشل سکیورٹی دفتر میں میں کرپشن کے قصے کھل گئے۔ ٹی ٹی سی میں ہونیوالی کرپشن اور مشینری کی چوری کی انکوائری کرنے کا اعلان کردیا۔ ایپملائمنٹ ایکسچینج کی ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار، ڈی ڈی او کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔