ستر سال بعد جامعہ کراچی میں ہاتھ سے لکھی ڈگریاں بند، کمپوٹرائزد ملنا شروع

0
180

کراچی: جامعہ کراچی میں 70 سال بعد ہاتھ سے لکھی ڈگریاں اب کمپیوٹرائزڈ ملنا شروع ہوگئیں جب کہ 4 ماہ میں آنے والی ڈگری اب ایک مہینے میں دستیاب ہوگی۔

جامعہ کراچی کے پاس اردو میں خطاطوں کی لکھی ڈگریاں دینے کا منفرد نظام تھا، ٹائپ رائٹرز کے بجائے تمام پروگراموں کے طلبا کی ڈگریاں تحریر کرنے کے لیے پیشہ ور خطاطوں کی خدمات حاصل کی جاتی تھیں جامعہ کراچی کی بنیاد 1951 میں رکھی گئی تھی اور 70 سال سے ڈگریوں پر ہاتھ سے کتابت کی جاتی تھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں