پینڈورا پیپرز، پاناما پیپرز سے بھی بڑا دھماکہ

کراچی: آئی سی آئی جے نے پنڈورا پیپرز کے نام سے نئے انکشافات کا اعلان کردیا۔ پنڈورا پیپرز پاناما پیپرز سے بھی بڑا انکشاف ہوگا، نئی تحقیقات میں دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کی تفصیلات شامل ہیں۔ ‏نامور شخصیات کے مالی امور کی تحقیق میں دنیا بھر کے 600 سے زائد رپورٹرز نے … Continue reading پینڈورا پیپرز، پاناما پیپرز سے بھی بڑا دھماکہ