پاکستانی کوہ پیمائی میں نیا کارنامہ، 8 سالہ بچے نے خسرو گنگ سر کر لیا

0
82

گلگت: کوہ پیمائی میں نئے باب کا اضافہ ہوگیا، 8 سالہ بچے لبیک شگری اور 12 سالہ دانش سدپارہ، صادق سدپارہ کا بیٹا اور مرحوم کوہ پیما حسن سدپارہ کے بھتیجے نے نہایت جانفشانی اور بہادری سے خسرو گنگ (21177 فٹ) سر کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں