سینئراداکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

0
84

کراچی: سینئرڈرامہ ایکٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پی ٹی وی سمیت مختلف ٹی وی چینلز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی روبینہ اشرف اور سکینہ سمو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

روبینہ اشرف اور سکینہ سمو کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں دونوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم دونوں سینئراداکاروں کو 14 دن کیلئے گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں