سپریم کورٹ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کی سماعت ملتوی

0
127

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کل مورخہ 3 جون دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی بیرسٹر فروغ نسیم کو کل بھی دلائل جاری رکھنے کی ہدایت۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر فروغ نسیم نے کا کہنا ہے تھا کہ وفاق کی جانب سے اس کیس میں پیش ہو رہا ہوں اس پر جسٹس عمر عطاء بندیال کہا کہ کیس شروع کرنے سے قبل کہون گا کہ سماجی فاصلے کو قائم رکھے۔ جو لوگ جڑ کر بیٹھے ہیں ان سے کہونگا کہ فاصلہ قائم رکھیں۔

فروغ نسیم نے دلائل شروع کرتے ہوئے کہا کہ میں وفاق اورشھزاد اکبر کی عدالت میں نمائندگی کروں گا اور میرے حوالے سے عرفان قادر میرا وکیل اس کیس میں ہوگا۔

درخواست گزارکے وکیل منیر ملک نےفروغ نسیم کی پیش ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم کا پیش ہونا قوائد و ضوابط کے خلاف ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں