پشاور: ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی محمد عاصم
کے مطابق اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
بچے اور ماں دونوں صحت مند ہیں اور پانچوں بچے لڑکے ہیں خاندان کا تعلق لکی مروت سے ہے۔ ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ 24 گھنٹے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔