اسلام آباد: ججوں، سرکاری افسران کے پلاٹوں کا اہم مقدمہ، ججوں اور سرکاری افسران کو ملنے والے پلاٹ بحال ہوں گے یا ختم، فیصلہ کل ہوگا۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ سیکٹر F14/15 کیس کا فیصلہ سنائے گا۔
یاد رہے عدالت نے پلاٹوں کی قرعہ اندازی پر عمل روکا ہوا ہے۔