ہماری فوج غزہ میں اترنے کے لیے تیار ہے، الجیریا کے صدر کا اعلان

0
6

کراچی: الجیریا کے صدر عبدالمجید تبون نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج غزہ میں اترنے کے لیے تیار ہے اور ہم غزہ میں اتر کر لڑنے کو تیار ہیں، ہماری 6 لاکھ کی فوج کسی دباؤ کا شکار نہیں ہے۔

صدر الجیریا نے مذید کہا کہ دنیا امریکا اور اسرائیل کے خوف سے غزہ کے حق میں نہیں بولتی مگر ہم تیار ہیں اور ہمیں غزہ پہنچنے کے لیے زمینی راستہ فراہم کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں