آئی ایم ایف سے معاہدہ، پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں کمی کے باوجود حکومت نے پیٹرول سستا نہیں کیا

0
51

کراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کا پہلا سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 7.5 روپے کی کمی کے باوجود حکومت نے عوام کیلئے پیٹرول سستا نہیں کیا۔

وفاقی حکومت نے آخر کیوں پیٹرول سستا نہیں  کیا تو اس کی وجہ آئی ایم ایف کو قرض اور سود واپس لو ٹانا ہے اور اس کے لئے عوام پر مالی بوجھ ڈالنا ہی سب سے آسان طریقہ ہے۔ آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے خوشنما نام سے لگا جگا ٹیکس 50 روپے فی لیٹر سے بڑھاکر 55 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں