سابق وزیرِ اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کا پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان

0
370

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے سابق وزیرِ اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور رکنِ قومی اسمبلی رامیش کمار شامل تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو کامیاب معاشی پالیسیوں اور عوام دوست بجٹ  پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ ارباب غلام رحیم نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں