لاہور: ایڈیٹردنیا میڈیا گروپ سلمان غنی نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والی خاتون کو 100ملین کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔
لیگل نوٹس کے متن میں خاتون تعظیم شوکت علی 15روز میں سوشل میڈیا پر آکر معافی مانگیں۔ معافی نہ مانگنے کی صورت میں خاتون تعظیم شوکت کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ خاتون تعظیم شوکت نے جھوٹی اور بے بنیاد وڈیو سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی اور خاتون نے جعلی وڈیو اور پراپیگنڈہ کرکے شہرت کو نقصان پہنچایا۔