کراچی: گلشن کریم میں فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا معاملہ، نوجون عزیر ہسبانی کے قتل کا بلڈر اور اس کے پاٹنر سمیت 4 افراد پر قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں گلشن کریم کے بلڈر محمد نظر جوکھیو، شیراز نیازی ،عزیز جوکھیو کو نامزد کیا گیا ہے۔
عینی شاہد کے مطابق دوران میٹنگ تلخ کلامی پے فائرنگ کی گئی جس سے عزیر ہسبانی قتل اور چند لوگ زخمی ہوئے۔
مقتول کے بھائی روحان ہسبانی کا کہنا ہے کہ میرے بھائی کو میٹنگ پر بلا کے ناحق قتل کیا گیا انصاف کیا جائے۔