گھارو کے احساس کفالت پروگرام سینٹر میں دوگروپوں کے مابین لڑائی

0
101

ٹھٹھہ: گھاروٹاؤن کمیٹی میں قائم احساس كفالت پروگرام سینٹرمیں انتظامیہ کی عدم دلچسپی سے پی ٹی آئی کے نمائندے مصطفی چانڈیو اور امنی کے نمائندے لالا تھیم کی آپس میں ڈنڈ وں اورلاتوں کی بھر مار شروع ہوئی۔

اومنی کے ایجنٹ لالا بھٹ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 4000 بھتہ نہ دینے پر مصطفی چانڈیو اور روشن چانڈیو دیگر ساتھیوں نے مجھ پر حملہ کیا ہے۔ 

جبکہ مصطفی چانڈیو نے بھتے کی وڈیو نہ بنانے کا نتیجہ قرار دیا۔  بعد اذاں پولیس کو خبر ملتے ہی ڈی ایس پی میر پورساکھرو رسول بخش سیال ٹاؤن کمیٹی گھارو پہنچ گئے اور دونوں گروپوں میں صلح کروا دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں