میٹر ریڈر کا کردار جلد ختم ہو جائے گا، اویس خان لغاری

0
23

اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے 2 ہفتے کے اندر میٹر ریڈر سے آپ کو آزاد کرنے جا رہے ہیں۔ ہر صارف اپنے فون سے میٹر کی تصویر بنا کر کر ایس ڈی او کو بھیج کر بل بنوا سکے گا۔

میٹر ریڈر کے شکنجے سے عوام کو باہر نکالیں گے، ہم میٹر ریڈر کا کردار مکمل طور پر ختم کرنے جا رہے ہیں اور ہم نے 3 ہزار 600 ارب روپے سیٹھوں سے نکال کر بجلی کی قیمتیں کم کیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں