اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا ہے اور پارلیمنٹ آنے والی سٹرکیں بند کردی گئی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کی وُوٹنگ تک ایگزیکٹو اتھارٹی منجمد ہوگئی جبکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو سیکورٹی کی اضافی نفری منسٹرز کالونی میں فراہم کردی گئی۔