پشاور: بنوں میں کل تیسواں روزہ ھوگا اور روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی نے تمام علماء کرام کی مشاورت سے کل کے روزے کا اعلان کردیا اور بنوں سے مستند شہادتیں موصول نہیں ہوئی۔ ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی کے مطابق بنوں میں عید مورخہ 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔