سپریم کورٹ کے احکامات پر کے ایم سی نے تجاوزات کے خاتمے کی تیاری

0
66

کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کے ایم سی نے تجاوزات کے خاتمے کی تیاری کرلی۔ ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی بشیر صدیقی نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔

الادین پارک سے متصل شاپنگ مال، الہ دین پارک سے متصل پویلین کلب کو بھی مسمار کیا جائے گا۔ ایف بی ایریا بلاک،14.15 اور 16 میں ایس ٹی پلاٹ  پر بھی قائم تجاوزات کا صفایا کیا جائے گا۔ مزکورہ  تجاوزات تجاوزات کے خلاف کل صبح 11 بجے آپریشن کا آغاز کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں