وزیراعظم آج نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیں گے، شہباز گل

0
48

اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعظم پاکستان نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیں گے جس کے تین اہداف ہیں۔ گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ مڈل کلاس بھی خرید سکے اور گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوارمقامی طور پر  اسمبلڈ ہو۔ گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو۔ خسرو بختیار اور حماد اظہر اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں